امریکہ کی شام میں اپنے شہریوں کو وارننگ، ایرانی حملوں کا خدشہ
امریکی شہری محفوظ مقامات پر پناہ لیں اوراپنی ضروریات کا بندوبست کریں،بیان
پیر 30 مارچ 2026 11:30
(جاری ہے)
امریکی سفارت خانے نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران اس سے قبل بھی خطے میں شہری مقامات کو نشانہ بنا چکا ہے۔
بیان میں مزید بتایا گیا کہ سفارت خانے کو علم ہے کہ بعض اداروں نے اپنے عملے کو ہوٹلوں سے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر پناہ لیں، اپنی ضروریات کا بندوبست کریں اور ایسے انخلا کے منصوبے تیار رکھیں جو حکومتی مدد پر منحصر نہ ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کے بجلی کے پول اور ٹرک سے ٹکرانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
-
ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے
-
خطے میں امریکا کی موجودگی مغربی ایشیاء کے ممالک کیلئے امن کا ذریعہ نہیں ہے
-
امریکا اگر بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتا تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
-
متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز میزائلوں اور ڈرون سے حملہ
-
آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل
-
چین سے لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ
-
آبنائے ہرمز‘ ایران کا امریکی حملے میں 5 شہریوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ
-
برازیل میں طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا،حادثے میں 3 افراد ہلاک
-
ایران جنگ اگلے سال تک جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ، آئی ایم ایف
-
ملک میں گندم کے سیزن کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو کا تھیلا 200 روپے مہنگا
-
ایرانی ہیکر گروپ کا فجیرہ بندرگاہ کیخلاف سائبر آپریشن کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.