دنیا کی سپر پاور امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں گے ، دنیا کے سامنے پاکستان کی قدر میں اضافہ ہوگا ، گیلانی
چیئر مین سینٹ کی ڈیرہ غازی خان آمد ،سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات پر انکے اہلخانہ سے اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی
ہفتہ 11 اپریل 2026 18:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میری سردار ذوالفقار علی کھوسہ سے پرانی وابستگی تھی اور میں دعا گو اللہ پاک مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے۔
امریکہ ایران جنگ کے حوالے سے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اللہ پاک نے پاکستان کو بڑا مقام عطا کیا ہے اور وہ خطہ میں امن کی خاطر کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان دنیا کی سپر پاور اور ایران کے درمیان صلح کی بھرپور پور کوشش کر رہا ہے اور میں پر امید ہوں مذاکرات کا یہ سلسلہ نتیجہ خیر اور کامیاب ہو گا۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ دنوں پاکستانی افواج خصوصی طور ائیر فورس نے بھارت کو منہ توڑ جواب دے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔انہوں نے کہاکہ کہ میں پر امید ہوں پاکستان آئندہ چیلنجز سے بھی موثر انداز میں نمٹ کر سرخرو ہو گا۔قبل ازیں چیئرمین سینیٹ کھوسہ ہائوس پہنچے تو سردار دوست محمد کھوسہ، سردار حسام الدین کھوسہ اور سردار سیف الدین کھوسہ نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر سید یوسف رضا گیلانی نے سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے کیلئے میڈیکل رپورٹس تیار کرنے والے ڈاکٹرمحمود ایاز وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی تعینات
-
ن لیگ حکومت کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب کو ناکام بنانے کے ہتھکنڈے
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وژن
-
پیف نے 17 پارٹنر سکولوں کے معاہدے منسوخ کردیئے
-
حکومت پنجاب کا کم عمری کی شادیوں کے رجحان کی روک تھام کا معاملہ
-
فیصل آباد پولیس نے دوہرے قتل اور اقدام قتل کے ملزمان گرفتار کر لئے
-
ملک گھیراؤ جلاؤ اور مارا ماری کا متحمل نہیں ہو سکتا، نیئرحسین بخاری
-
29 لاکھ گاڑیاں ای چالان ڈیفالٹر، کریک ڈاؤن کا حکم
-
60 سال بعد پلاٹ الاٹ کر کے منسوخ کرنے کے معاملے پر چیئرمین سی ڈی اے کی یقین دہانی پر سماعت ملتوی
-
سپریم کورٹ اوروفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار کا معاملہ بیک وقت زیر بحث
-
صارفین کو مہنگی بجلی سے بچانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، اویس لغاری
-
سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار ٹن مصدقہ آلو کے بیج کی پیداوار کا ہدف مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.