ایچ ای سی ، پی ایچ ڈی سکالرز کی چھ ماہ کی بین الاقوامی ریسرچ فیلوشپ کے لیے درخواستیں طلب کر لیں
جمعرات 16 اپریل 2026 17:57
(جاری ہے)
یہ پروگرام خاص طور پر ایچ ای سی اسکالرشپ ہولڈرز کے لیے ہے جنہیں درخواست کے ساتھ این او سی جمع کرانا ہوگا۔
دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں آن لائن پورٹل کے ذریعے جمع کرائیں،درخواست کے ساتھ تین ہزار روپے کی ناقابلِ واپسی پراسیسنگ فیس بھی جمع کرانا ہوگی۔ترجمان کے مطابق درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 مئی 2026 مقرر کی گئی ہے، تفصیلات اور اہلیت کے معیار کے لیے ایچ ای سی کی ویب سائٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ تعلیمی حلقوں نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پروگرام سے پاکستانی طلبہ کو عالمی جامعات میں تحقیق کے مواقع میسر آئیں گے جس سے نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا بلکہ ملک میں تحقیق کے معیار کو بھی فروغ ملے گا۔\932مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
-
سی ایس ایس امتحان 2025 کے نتائج جاری، کامیابی کی شرح 2.67 فیصد
-
ہائرایجوکیشن کمیشن نے پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے لیے ایک جدید اور جامع ڈیٹا سسٹم ہیڈز پلیٹ فارم لانچ کر دیا
-
پی ایم ایس 2025،راولپنڈی کے امیدواروں کے امتحانی مراکز لاہور منتقل
-
ْایچ ای سی نے ملک بھر میں بلااجازت نئی یونیورسٹی یا سب کیمپس کے قیام پر پابندی عائد کردی
-
پنجاب یونیورسٹی کا امتحانی نتائج کا اعلان
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام نہم کے پہلے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے،کنٹرولر امتحانات
-
کراچی، میٹرک امتحانات میں غیر قانونی سینٹر تبدیلی، وزیر بورڈز اینڈ یونیورسٹی کا اچانک چھاپہ، مرکز منسوخ کرنے کا حکم
-
کراچی میں کیمسٹری کا پرچہ امتحان سے قبل لیک، تعلیمی نظام پر سنگین سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.