صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال سہیل شوکت بٹ کی زیر صدارت اہم اجلاس
جمعرات 23 اپریل 2026 17:28
(جاری ہے)
صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ نے کہا کہ مستحق اور کمزور طبقات کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اب تک تقریباً ایک لاکھ افراد باہم معذوری کو ہمت کارڈ جاری کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ’’دھی رانی‘‘پروگرام کا ہدف رمضان المبارک سے قبل ہی مکمل کر لیا گیا تھا، اور اب تک مجموعی طور پر 8 ہزار مستحق بیٹیاں اپنے گھروں کی ہو چکی ہیں۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ 17 ہزار اسسٹیو ڈیوائسز اور پروستھیٹکس مستحق افراد میں تقسیم کی جا چکی ہیں، جبکہ مزید اقدامات کے ذریعے ان پروگرامز کو وسعت دی جا رہی ہے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی قیادت میں افراد باہم معذوری اور مستحق طبقات کے لیے فلاحی پروگرامز کو مزید مؤثر بنایا جائے گا، اور ادارہ جاتی کارکردگی کو بہتر بنا کر عوامی خدمت کے معیار کو مزید بلند کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کی لکی مروت بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
اسلامی بینکاری و مالیات وقت کی اہم ضرورت، کاروباری برادری کو سود سے پاک نظام اپنانا ہوگا‘ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
-
وفاقی وزیرتعلیم کا کیمبرج امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کے واقعے کا نوٹس
-
سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر
-
رانا مشہود احمد خاں کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی ،نوجوانوں کیلئے روزگار، ہنرمندی اور کاروباری مواقع کے فروغ کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ
-
گورنرپنجاب نے پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026ء پر دستخط کر دئیے
-
گورنر پنجاب سے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی ملاقات
-
بھارت کے خلاف معرکہ حق ’’بنیان المرصوص ‘‘کی عظیم فتح کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ طاہر محمود اشرفی
-
گوجرخان میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ، مرکزی ملزم گرفتار
-
کم لاگت ایل این جی، قومی خزانے کو کروڑوں ڈالر کی بچت متوقع، ملک خدا بخش
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، تعلیم قوموں کی تقدیر بدل دیتی ہی: گورنر سندھ
-
سندھ اسمبلی ؛ چائلڈ لیبر، گیس لوڈشیڈنگ، غیرت کے نام پر قتل پر بحث، اہم قراردادیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.