انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ون ڈے اور ٹرائی سیریز کھیلنے پر آمادہ ہوگئی
ٹرائی سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ تینوں ٹیمیں 2-2 میچ کھیلیں گی
منگل 28 اپریل 2026 16:46
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ اکتوبر، نومبر میں ہونے والی سیریز کی تاریخیں جلد طے ہوں گی۔ٹرائی سیریز 2027 کے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہوگی۔واضح رہے کہ چند روز قبل بنگلادیش کیساتھ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے،4 نئے کھلاڑی اسکواڈ میں شامل کئے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہو گا
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
-
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل
-
بھارت کا پاکستان کیساتھ کسی بھی کھیل کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.