پی ایس ایل گیارہ،حیدرآبادکنگز مین نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا
بدھ 29 اپریل 2026 23:53
(جاری ہے)
محمد نواز نے 19 رنز بنا کر ان کا ساتھ دینے کی کوشش کی لیکن دوسری جانب سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ حیدرآباد کنگز مین کی جانب سے محمد علی، عاکف جاوید اور حنین شاہ نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
جواب میں حیدرآبادکنگز مین نے مطلوبہ ہدف سولہویں اوور کی دوسری گیند پرمحض دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا،معاذ صداقت اور عثمان خان نے شاندار نصف سنچریاں بنائیں، دونوں بلے بازوں نے 92 رنز کی شراکت جوڑ کر ٹیم کوفتح دلوائی، دونوں بیٹرز نے 64،64 رنز کی اننگز کھیلیں،صائم ایوب 15 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل گیارہ کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں حیدرآباد کنگز مین کا مقابلہ تین بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
حیدر آباد کنگزمین اسلام آباد سے فتح چھین کر فائنل میں پہنچ گئی
-
فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع، حیدرآباد کنگزمین اسلام آباد یونائیٹڈ کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
پی ایس ایل: فائنل سے باہر ہونے کا غم، سٹیو سمتھ نے غصے میں بیٹ توڑ دیا
-
پی ایس ایل 11 فائنل سے قبل تگڑے کھلاڑی نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا
-
فیفا کانگریس: فلسطینی عہدیدار کا اسرائیلی نمائندے کیساتھ تصویر بنوانے، ہاتھ ملانے سے انکار
-
ڈیرہ غازی خان میں انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ ،مظفرگڑھ کی ٹیم کامیاب
-
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان
-
ہوٹل کے باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے پر سری لنکا کے 2 کرکٹرز گرفتار
-
گزشتہ روز میں نے اپنے چہرے سے ایک اور سکن کینسر ختم کروایا : مائیکل کلارک
-
ایران نے امریکا میں فٹبال ورلڈ کپ کھیلنے کی تصدیق کر دی، فیفا
-
آسٹریلوی ہائی کمشنربھی پی ایس ایل کے مداح نکلے
-
جرمنی، کنیڈا، چین اور تاجکستان کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو معاونت کی پیشکش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.