سمبڑیال ، بجلی چوری پر 3 صارفین کے خلاف مقدمہ درج
جمعرات 30 اپریل 2026 16:50
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گیپکو سمبڑیال کے ایس ڈی او نصیر احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ محلہ ککے زئیاں اور وزیرآباد روڈ نزد ٹی ایم اے آفس سمبڑیال پر کارروائی کے دوران بجلی کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے والے 2 صارفین سلمان مسیح اور محمد وسیم کے خلاف تھانہ سمبڑیال میں مقدمہ درج کروا دیا ہے ، سب ڈویژن گیپکو بھوپالوالہ کے ایس ڈی او محمد عنصر نے صارف محمد علی کے خلاف تھانہ بیگووالہ میں بجلی چوری کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر اظہار تشکر
-
خوبصورت اور دلکش مہاجر پرندے قدرت کا انمول اور بے مثال عطیہ ہیں‘مریم نواز
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک وڈی آئی خان میں فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیوں پر اظہار تشکر
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، ملزمان گرفتار
-
لاہور پارکنگ سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.