نیوزی لینڈ میں51نمازیوں کے قاتل کی سزا کے خلاف اپیل مسترد
مجرم کی جانب سے سزا ختم کروانے کی کوشش بالکل بے بنیاد ہے ،عدالت کا فیصلہ
جمعرات 30 اپریل 2026 23:21
(جاری ہے)
ملزم کو اگست 2020 میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، جس میں پیرول (رہائی) کی کوئی گنجائش نہیں رکھی گئی۔
اس نے حالیہ اپیل میں مقف اختیار کیا تھا کہ مقدمے کے دوران قید کے حالات غیر انسانی تھے، جس کے باعث وہ درست فیصلہ کرنے کے قابل نہیں تھا، تاہم عدالت نے اس مقف کو مسترد کر دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ ملزم ذہنی طور پر مستحکم تھا اور اس کے بیانات میں تضاد پایا گیا، جبکہ ماہرین اور جیل حکام کی رپورٹس بھی اس کے دعوے کے خلاف تھیں۔متاثرہ خاندانوں اور بچ جانے والے افراد کے وکلا نے عدالت کے فیصلے کو بڑی راحت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے انہیں دوبارہ مقدمہ چلنے کے ذہنی صدمے سے بچا لیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.