برطانیہ، ادویات کی شدید قلت کا خدشہ، مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں
صورتِ حال برقرار رہی تو آنے والے دنوں میں ادویات کی قلت سنگین شکل اختیار کر سکتی ہے،ماہرین
ہفتہ 2 مئی 2026 16:55
(جاری ہے)
رپورٹس کے مطابق بلڈ پریشر، مرگی اور کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی دستیابی متاثر ہو رہی ہے جس سے مریضوں کو فالج، ہارٹ اٹیک اور دوروں جیسے خطرات لاحق ہیں، ادویات کی کمی کے باعث مریض ذہنی دبا کا بھی شکار ہو رہے ہیں۔
ماہرین کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر سپلائی چین میں خلل اس بحران کی بڑی وجہ ہے، فضائی اور سمندری مال برداری کے اخراجات میں اضافے سے ادویات کی قیمتیں بھی بڑھ رہی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.