حرمین شریفین میں ڈیجیٹل خدمات سے 50 لاکھ سے زیادہ زائرین مستفید
قاصد گیٹ کے ذریعے 3 لاکھ 50 ہزار جبکہ ویب سائٹس پر 2.6 ملین زائرین کی تعداد ریکارڈ کی گئی،جنرل پریزیڈینسی
اتوار 3 مئی 2026 14:45
(جاری ہے)
اعداد وشمار کے مطابق حرمین کا پیغام پلیٹ فارم پر 15 لاکھ سے زیادہ زائرین ریکارڈ کیے گئے۔
مسجد الحرام اور مسجد نبوی/ میں نصب انٹرایکٹو سکرینز سے 51 ہزار سے زیادہ زائرین مستفید ہوئے، اس میں کل 5248 آپریٹنگ گھنٹے شامل ہیں۔مختلف پلیٹ فارمز سے ڈاون لوڈ کیے جانے والے مواد کی تعداد 3 لاکھ 64 ہزار تک پہنچ گئی۔ مقراہ الحرمین (حرمین تلاوت مرکز)سے 44100 افراد نے استفادہ کیا جبکہ ڈیجیٹل سروسز کے مجموعی آپریٹنگ گھنٹے 5578 سے تجاوز کر گئے۔جنرل پریزیڈینسی کا کہنا تھا کہ یہ اعداد وشمارہ ڈیجیٹل نظام کی کامیابی کو ظاہر کرتے ہیں، یہ کوششیں دونوں مقدس مساجد میں روحانی تجربے کو بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں جو سعودی وژن 2030 کے اہداف کے مطابق ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.