واٹر کارپوریشن میں آئوٹ سورسنگ اور میڈیکل مسائل کیخلاف احتجاج
آئوٹ سورسنگ کا فیصلہ واپس لیا جائے، بصورت دیگر ایم ڈی آفس کارساز کے سامنے احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا،پیپلز یونائیٹڈ لیبر الائنس نیو کراچی ٹائون
اتوار 3 مئی 2026 19:05
(جاری ہے)
سینئر نائب صدراشفاق اعوان فنانس سیکریٹری اصغر خان نائب صدرحفیظ خان کمیٹی ممبرپطرس مسیح ،مرکزی رہنما علی بروہی ،سیموئل ہدایت، سیم ،بابر شیخ، عقیل صدیقی اور نیو کراچی ٹاون اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے واٹر کارپوریشن کے ملازمین نے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کی شرکا نے اپنے خطاب میں واٹر کارپوریشن کی انتظامیہ کو تنبیہ کی کہ وہ ملازمین کی زندگیوں سے کھیلنا بند کریں اور ملازمین کے میڈیکل کے مسائل کو فوری حل کریں اور ٹیکس ڈیپارٹمنٹ اور سیوریج کو آوٹ سورس کرنے کے فیصلے کو ختم کیا جائے ورنہ MD آفس کارساز پر بھرپور احتجاج ہوگا اور احتجاج اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک واٹر کارپوریشن کے ملازمین کے مسائل حل نہ ہو جائیں۔
احتجاجی مظاہرے کو ایوب مگسی ،زبیر احمد، امجد انصاری، رفاقت بھٹی، ریاض بھٹی ،حفیظ احمد، پطرس ، اسٹیفن ، نعمان ، یاسر، جاوید مغل، محمدندیم، محمد سلمان نے آرگنائز کیا۔مزید قومی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کاروائیوں پر اظہار تشکر
-
خوبصورت اور دلکش مہاجر پرندے قدرت کا انمول اور بے مثال عطیہ ہیں‘مریم نواز
-
وزیراعلی مریم نواز کا ٹانک وڈی آئی خان میں فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیوں پر اظہار تشکر
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، ملزمان گرفتار
-
لاہور پارکنگ سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.