Live Updates

افغانستان ، لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

پیر 4 مئی 2026 11:37

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2026ء) افغانستان کے صوبہ تخار کے ضلع کلفگان میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق صوبائی ڈائریکٹوریٹ صحت نے پیر کو بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ روز واقعہ کی اطلاع موصول ہوتےہی طبی ٹیم کو جائے وقوعہ پر بھیجا گیا اور تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Live آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :