روس ، گھر میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت5افراد ہلاک

منگل 5 مئی 2026 10:38

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2026ء) روس کے علاقے نژنی نوگوروڈ اوبلاسٹ کے شہر ویکسا میں گھر میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق مقامی ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو بتایا کہ متاثرین کی شناخت کے لیے کوششیں کی جاری ہیں۔ حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :