ایف پی سی سی آئی کاپاکستان کے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر شدید تشویش کا اظہار
منگل 5 مئی 2026 20:50
(جاری ہے)
اپریل 2026ء کے دوران 4.07ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ریکارڈ کیا گیا ہے جوکہ گزشتہ 46ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ اگرچہ اپریل میں برآمدات 14.03فیصد اضافے کے ساتھ 2.48ارب ڈالر تک پہنچیں مگر اپریل میں بڑھتی ہوئیں ماہانہ درآمدات میں اضافے نے اس بہتری کو زائل کر دیا۔
ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ اپریل میں درآمدات سالانہ بنیاد پر 7.46فیصد اور ماہانہ بنیاد پر 28.41فیصد اضافے کے ساتھ 6.55ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جوکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت کی جانب سے درآمدی پابندیاں موثر ثابت نہیں ہوئیں ہیں۔ثاقب فیاض مگوں نے مزید کہا کہ اگرچہ خدمات کے شعبے میں کچھ بہتری دیکھنے میں آئی ہے جہاں جولائی تا مارچ کے دوران خسارہ 6.7فیصد کم ہو کر 2.15ارب ڈالر ہو گیا ہے اور برآمدات 17فیصد اضافے سے 7.35ارب ڈالر تک پہنچ گئیں ہے تاہم ملکی معیشت کا اصل انحصار اشیا ء کی برآمدات پر ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایران امریکہ متوقع ڈیل‘دو دن میں فی تولہ سونا 19 ہزار روپے مہنگا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایس ای سی پی کا ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمپنی رجسٹریشن کا ریکارڈ قائم
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ
-
بھارتی غرور خاک میں ملانے والے تاریخی معر کہ حق نے دنیا پر واضح کر دیا کہ پاکستانی قوم اپنے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، عاطف اکرام شیخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 900 پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 72 ہزار 639 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی سرپرستی میں کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 11,100 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ْوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل قائم
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.