سائنسدانوں نے کوئلے سے چلنے والی بیٹری بنالی
بدھ 6 مئی 2026 12:00
(جاری ہے)
اس تناظر میں شینزن یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے زیرو کاربن ایمیشن کول فیول سیل (ZC-DCFC) کے نام سے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کروائی ہے، اس نظام میں کوئلے کو جلانے کے بجائے پہلے باریک پیس کر خشک کیا جاتا ہے اور پھر مخصوص پری ٹریٹمنٹ کے بعد فیول سیل کے اینوڈ چیمبر میں ڈالا جاتا ہے۔
اس کے مقابلے میں کیتھوڈ چیمبر میں آکسیجن فراہم کی جاتی ہے، جہاں ایک آکسائیڈ ممبرین کے ذریعے الیکٹرو کیمیکل آکسیڈیشن کا عمل ہوتا ہے، اس عمل کے دوران پیدا ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سسٹم کے اندر ہی قابو میں رکھا جاتا ہے اور اسے مزید مفید کیمیکلز، جیسے سینگاس، میں تبدیل کر دیا جاتا ہے۔سائنس دانوں نے کہا کہ یہ جدید فیول سیل تقریباً 40فیصد تک افادیت کے ساتھ توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جو اسے روایتی طریقوں کے مقابلے میں زیادہ مثر اور ماحول دوست بناتا ہے۔ماہرین کے مطابق اگر اس ٹیکنالوجی کو بڑے پیمانے پر اپنایا گیا تو یہ نہ صرف توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد دے سکتی ہے بلکہ ماحولیاتی آلودگی میں بھی نمایاں کمی لا سکتی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سائنسدانوں نے کوئلے سے چلنے والی بیٹری بنالی
-
امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا
-
امریکی صدرٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان
-
یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کے بجلی کے پول اور ٹرک سے ٹکرانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
-
ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے
-
خطے میں امریکا کی موجودگی مغربی ایشیاء کے ممالک کیلئے امن کا ذریعہ نہیں ہے
-
امریکا اگر بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتا تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
-
متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز میزائلوں اور ڈرون سے حملہ
-
آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل
-
چین سے لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ
-
آبنائے ہرمز‘ ایران کا امریکی حملے میں 5 شہریوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ
-
برازیل میں طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا،حادثے میں 3 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.