امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا
اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریبا 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے،گورنردفتر
بدھ 6 مئی 2026 12:05
(جاری ہے)
گورنر اینڈی بیش ایئر نے پیٹرولیم ٹیکس 26.4 سینٹ فی گیلن پر برقرار رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔اس اقدام کا مقصد یکم جولائی سے ٹیکس 27 سینٹ فی گیلن کا متوقع اضافہ روکنا ہے۔گورنر کے دفتر کے مطابق اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریبا 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سائنسدانوں نے کوئلے سے چلنے والی بیٹری بنالی
-
امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم پر ٹیکس میں اضافہ روک دیا
-
امریکی صدرٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان
-
یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کے بجلی کے پول اور ٹرک سے ٹکرانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
-
ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے
-
خطے میں امریکا کی موجودگی مغربی ایشیاء کے ممالک کیلئے امن کا ذریعہ نہیں ہے
-
امریکا اگر بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتا تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
-
متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز میزائلوں اور ڈرون سے حملہ
-
آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل
-
چین سے لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ
-
آبنائے ہرمز‘ ایران کا امریکی حملے میں 5 شہریوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ
-
برازیل میں طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا،حادثے میں 3 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.