۱بلوچستان تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج جاری کر دیے، بی آر سی لورالائی کے احمد نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

&میٹرک امتحانات میں کامیابی کا تناسب 89 فیصد رہا، پوزیشن ہولڈرز میں بی آر سی کے طلبہ کا ڈنکا

جمعرات 7 مئی 2026 20:10

ؑکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2026ء) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نیمیٹرک کیسالانہ امتحانات 2026کینتائج کااعلان کردیا، بی آر سی لورالائی کیاحمدولدشریف اللہ رول نمبر250564نی1051نمبر حاصل کرکیپہلی،بی آر سی ژوب کیمطیع اللہ ولدفیض الحق رول نمبر651994نی1050نمبرحاصل کرکیدوسری ،بی آر سی لورالائی کییونس خان ولدمحمدانور رول نمبر250539اوربی آر سی لورالائی کیمحمدمدثر ولدمرزاخان رول نمبر250586نی1046نمبر حاصل کرکے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی، امتحانات میں کل 77251امیدوار شریک ہوئے، 69002امیدوار کامیاب ہوئے،کامیابی کاتناسب89.32فیصد رہا، نویں جماعت سائنس گروپ میں کل 67874امیدوار شریک ہوئے، 50163امیدوارکامیاب ہوئے، کامیابی کاتناسب73.91فیصدرہا،آرتس گروپ میں 643امیدوار شریک ہوئے، 237امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کاتناسب36.86رہا، نویں جماعت میں کل68517امیدوارشریک ہوئے، 50400امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کاتناسب 73.56فیصد رہا،دسویں جماعت سائنس گروپ میں کل 66238امیدوار شریک ہوئے،60670امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کاتناسب91.59فیصد رہا، آرٹس گروپ میں کل11013امیدوار شریک ہوئے، 8332امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کاتناسب 75.66فیصد رہا

متعلقہ عنوان :