سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
عالمی منڈی میں ہونے والی قیمتوں میں کمی کے اثرات مقامی مارکیٹوں پر بھی مرتب ہو رہے ہیں
ہفتہ 9 مئی 2026 15:02
(جاری ہے)
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 713 ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی آج ہفتے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 400 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 93 ہزار 662 روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 343 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 235 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔مزید برآں عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 12 سینٹس کی کمی سے 80 ڈالر 29 سینٹس کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی قیمتیں نیچے آئی ہیں۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ چاندی کی قیمت 12 روپے کی کمی سے 8 ہزار 513 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 10 روپے کی کمی سے 7 ہزار 298 روپے کی سطح پر آگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
سانحہ 9 مئی، پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان
-
ہیومن رائٹس کونسل کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا،حافظ نعیم الرحمٰن
-
وفاقی وزیرتجارت سے کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا “معرکہ حق” کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
-
پاکستان کے عوام اپنی ریاست و افواج کے ساتھ ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.