ایف آئی اے کی کارروائی،بدنام زمانہ انسانی سمگلر عمران سرور ملتان سے گرفتار
انسانی سمگلنگ نیٹ ورک سے متعلق مزید انکشافات سامنے آنے کی توقع ہے،ایف آئی اے
جمعہ 8 مئی 2026 12:14
(جاری ہے)
ملزم ایف آئی اے کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا، ملزم خود کو قومی اسمبلی کا انفارمیشن ڈائریکٹر ظاہر کرتا رہا، جعلی عہدہ استعمال کر کے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کے جھانسے دیتا تھا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے قبضے سے قومی اسمبلی کا جعلی سروس کارڈ برآمد کر لیا، امریکہ بھجوانے کے نام پر شہری سے 27 لاکھ روپے وصول کئے تھے، ملزم شہریوں سے کروڑوں روپے بٹورنے میں ملوث نکلا۔ایف آئی اے نے ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی، انسانی سمگلنگ نیٹ ورک سے متعلق مزید انکشافات سامنے آنے کی توقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کی کارروائی،بدنام زمانہ انسانی سمگلر عمران سرور ملتان سے گرفتار
-
راولپنڈی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان مارے گئے
-
پاک فوج کی دور حاضر کی جنگ میں سائبر، اسپیس، انفارمیشن اور الیکٹرانک وارفیئر کااستعمال
-
معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز
-
باقاعدگی سے بل اداکرنے والے صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
-
بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے دس سالہ جامع ترقیاتی پلان مرتب کرلیا گیا،وزیر اعلی بلوچستان کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد سے گفتگو
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا،وزیر داخلہ
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.