انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی بیلاروس کے ایتھلیٹس پرسے پابندی ہٹانے کی سفارش
جمعہ 8 مئی 2026 12:33
(جاری ہے)
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی)نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے والے بیلاروسی ایتھلیٹس کیلئے تمام پابندیاں ہٹادی جائیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی او سی نے یوکرین جنگ کے باعث 2022 سے روسی اور بیلاروسی ایتھلیٹس اور آفیشلز کے ایونٹس پر پابندی لگانے پر زور دیا تھا۔بیلاروس کو روسی حملے کیلئے ایک اسٹیجنگ گراونڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے محمد شعیب نے میکڈونلڈز پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنالی
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کے بڑے سکور کے جواب میں پاکستانی بیٹرز کا عمدہ جواب
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
-
آپ ملک کا سرمایہ ہیں، قومی کرکٹر سیٹ بیلٹ نہ لگانے کے باجود چالان سے بچ گئے
-
ایک دن میں 1000 گیندیں کھیلتا ہوں، سلمان علی آغا
-
بابر اعظم واقعی زخمی یا وجہ کوئی اور؟، فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے قیاس آرائیوں کا طوفان برپا کردیا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ میں ینگ مین اور الحمرا کی ٹیموں کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نور زمان کا کامیاب آغاز
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی
-
پی سی بی کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کی تیاری کے لیے اہم پلان تیار
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے دوسرے دن کھانے کے وقفے پر 7 وکٹوں پر 380 رنز بنالیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.