جیکب آباد میں مسلح افراد نے بی این پی رہنما کے بیٹے کو لوٹ لیاموٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار

جمعہ 8 مئی 2026 23:56

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 مئی2026ء) جیکب آباد میں مسلح افراد نے بی این پی رہنما کے بیٹے کو لوٹ لیاموٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانہ کی حدود قریشی پمپ کے قریب مسلح افراد نے بی این پی کے رہنما گلاب جان مینگل کے بیٹے حسنین کو لوٹ لیا موٹر سائیکل اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے دوسری جانب ائیرپورٹ تھانے کی حدود میں پولیس اہلکار عامر ابڑو کی گھر کے باہر سے سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2018چوری کرکے لے گئے شہر میں چوری اور رہزنی کی وارداتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو گیا ہے ۔