آبنائے ہرمز میں جھڑپوں اور فضائی دفاعی نظام بحال ہونے پر تہران کے شہری پھر سڑکوں پر نکل آئے

جمعہ 8 مئی 2026 22:46

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2026ء) آبنائے ہرمز میں جھڑپوں اور تہران میں فضائی دفاعی نظام کے بحال ہونے کی خبروں پر تہران کے شہری ملی جوش و جذبیکے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے۔

(جاری ہے)

ایرانی میڈیا کے مطابق شہریوں نے ایرانی مسلح افواج کے حق میں نعرے لگائے۔ریلی میں شامل شہریوں کے ہاتھوں میں ایرانی قومی پرچم، شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تصاویر اور مختلف پلے کارڈز تھے۔

متعلقہ عنوان :