سعودی وزیر خارجہ سے قطر اور روس کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال
اتوار 10 مئی 2026 08:32
(جاری ہے)
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال، سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کے حوالے سے دونوں ملکوں کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔علاوہ ازیں شہزادہ فیصل بن فرحان اور روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے رابطے میں علاقائی صورتحال، اس کے سلامتی اور اقتصادی اثرات پر بات کی ہے۔دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں استحکام برقرار رکھنے کے حوالے سے مشترکہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.