امریکا ،میامی کے قریب کشتی میں دھماکے کے باعث 11 افراد زخمی
اتوار 10 مئی 2026 08:59
(جاری ہے)
فلوریڈا فِش اینڈ وائلڈ لائف کنزرویشن کمیشن کی ترجمان میلیسا بریوک نے بتایا کہ دھماکے کے وقت کشتی میں متعدد مسافر سوار تھے۔
میامی ڈیڈ فائر ریسکیو کے مطابق مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 48 منٹ پر “ممکنہ کشتی دھماکے” کی اطلاع موصول ہوئی، جس کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر کئی زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کی گئی اور بعد ازاں انہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔حکام کے مطابق دھماکے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.