کوئی بیرونی طاقت ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی، ایرانی فٹبال فیڈریشن
ایرانی فٹبال ٹیم اپنی اہلیت سے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے، فیڈریشن
اتوار 10 مئی 2026 13:40
(جاری ہے)
فٹ بال فیڈریشن نے کہا کہ ایرانی فٹ بال ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کی بھرپور تیاری کر رہی ہے، تربیتی کیمپ ٹیم کی ترکیہ روانگی تک جاری رہے گا۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیڈریشن نے کہا کہ ایرانی فٹبال ٹیم اپنی اہلیت سے ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے، کوئی بیرونی طاقت ایران کو ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی۔خبر ایجنسی کے مطابق ورلڈ کپ میں یقینی شرکت کریں گے لیکن میزبان کو ہمارے تحفظات کو مدنظر رکھنا ہوگا، میزبان نے میزبانی کے آداب نہیں سیکھے تو ہم اسے دوسری زبان میں سکھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے بد ترین شکست دیدی
-
مسلسل تنازعات میں گھری آئی پی ایل میں ایک کے بعد ایک نیا تنازع جنم لینے لگا
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ کی رسوائی کا سلسلہ جاری
-
پاکستان کو ایک اور شرمناک شکست ، ڈھاکا ٹیسٹ بنگلہ دیش کے نام
-
عبداللہ فضل ٹیسٹ ڈیبیو پر دونوں اننگز میں نصف سنچریوں کے ساتھ ایلیٹ پاکستان بلے بازوں کے کلب میں شامل
-
کراچی میں ویمنز انڈر 19 سکلز اینڈ فٹنس کیمپ جاری
-
نعمان علی نے ٹیسٹ کرکٹ کا 130 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
جونیئرہاکی کھلاڑیوں کے لیے اینٹی ڈوپنگ آگاہی لیکچر کا انعقاد
-
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت 22 مئی سے شروع ہوگی
-
کم ترین میچز میں 100 وکٹیں، نعمان علی نے ثقلین مشتاق کا 27 سالہ ملکی ریکارڈ توڑ دیا
-
تیسرے شاہد خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ مسلم کلب نے ینگ برادرز کلب کو ہرا دیا
-
مانیار فٹ بال کلب پہلے عرفان الدین شہید میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریگی، حاجی نواب خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.