کویت کا فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرونز کو ناکام بنانے کا دعویٰ

اتوار 10 مئی 2026 16:50

کویت سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2026ء) کویتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرونز کو ناکام بنا دیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی فوج کے ترجمان کرنل سعود عبدالعزیز العطوان کا کہنا تھاکہ فجرکے وقت کویتی فضائی حدود میں متعدد دشمن ڈرونزکی نشاندہی کی گئی، کویتی افواج نے فوری کارروائی کر کے ڈرونز کو ناکام بنا دیا۔

متعلقہ عنوان :