اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 3 افراد شہید

حزب اللہ جنگجوئوں کابھی اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون حملے کرنے کا دعوی

پیر 11 مئی 2026 13:05

بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2026ء) اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری ہیں، حملوں میں کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

حملوں کے نتیجے میں دو طبی اہلکاروں سمیت مزید 3 افراد شہید ہوگئے۔اسرائیلی حملوں میں مارچ سے اب تک 2 ہزار 846 افراد شہید ہوچکے ہیں۔دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون حملے کرنے کا دعوی کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :