نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں 13ویں بنیادی بھرتی کورس مکمل کرنیوالے افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب
شاہد نذیر چودھری
پیر 11 مئی 2026
14:38
(جاری ہے)
آئی جی موٹروےپولیس سلطان احمد چودہری نے کہا کہ موٹروے پولیس نے ایمانداری اور خوش اخلاقی سے عوام کا اعتماد حاصل کیا۔قانون سب کے لیے برابر اور ہماری کامیاب کی بنیاد ہے۔شہداء ہیرو اور عظیم ہیں یہ وہ شاندار وطن کے شاندار لوگ ہیں جو قوم کے مستقبل کے لیے اپنا آج قربان کرتے ہیں
کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی مسرور عالم کولاچی نے اپنے خطاب میں کہا کہ تربیتی ادارے میں پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ کردار سازی پر بھی خصوصی توجہ دی گئی۔
تقریب کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے والے افسران میں اعزازات تقسیم کیے گئے۔ ریحان اللہ نے مجموعی طور پر نمایاں کارکردگی کے ساتھ دو اعزازات حاصل کیے۔ مینال رضا نے تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی، عبدل واسق نے بہترین ڈرائیونگ جبکہ مہدی عین اللہ نے بہترین نشانہ بازی کا اعزاز حاصل کیا۔
بعد ازاں سلطان احمد چودہری اور مسرور عالم کولاچی نے شہداء کی یادگار پر حاضری دی، پھول رکھے اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
مزید قومی خبریں
-
یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ انٹر سکول قرآت مقابلوں کاانعقاد
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں 13ویں بنیادی بھرتی کورس مکمل کرنیوالے افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب
-
سپریم کورٹ، حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے
-
کراچی؛ عید قرباں پر فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے چوری
-
وفاقی سول حساس ادارے اور پولیس کی کارروائی، طلبہ کو منشیات فروخت کرنے والا اہم ملزم گرفتار
-
بلاول بھٹو کو معرکہ حق کے بعد وزرات خارجہ کا منصب سنبھالنے کی آفر کی گئی، سہیل انور سیال
-
دبئی سے کوئی بھی پاکستانی ڈی پورٹ نہیں ہوا ، چوہدری سالک حسین
-
امریکا سے مذاکرات،ایران کا جواب پاکستان کو موصول، وزیراعظم شہباز شریف کی تصدیق
-
مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ
-
جیٹ فیول کی قیمت میں پھر اضافہ، کرائے بڑھنے کا امکان
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت خارجہ امور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط اجازت، نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.