یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کا خلیجی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے پر زور
منگل 12 مئی 2026 12:21
(جاری ہے)
وزرائے خارجہ نے یورپی بحری آپریشن ’’سپائیڈیز‘‘ پر بھی گفتگو کی، جو بحری آمد و رفت کی آزادی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کر رہا ہے۔
کالاس نے تصدیق کی کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ معاملات میں اپنے کئی دہائیوں کے تجربے کی بنیاد پر اس فریم ورک کے تحت تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا ارادہ رکھتی ہے۔غزہ کی صورتحال کے حوالے سے کاجا کالاس نے کہا کہ حالات بدستور انتہائی سنگین ہیں۔ انہوں نے انتہا پسند آبادکاروں کی جانب سے بڑھتے ہوئے تشدد پر بھی تشویش ظاہر کی۔شام کے حوالے سے کاجا کالاس نے بتایا کہ وزرا نے دمشق کے ساتھ تعاون کے معاہدے کو دوبارہ فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے، جسے مذاکرات کی بحالی کے لیے ایک مثبت اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام کے ساتھ اعلیٰ سطحی سیاسی مذاکرات بھی کیے جائیں گے۔انہوں نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ یورپی یونین شام میں عبوری مرحلے اور تعمیر نو کے عمل کی حمایت کرتی ہے اور فوری اقدامات کے لیے تیار ہے، تاہم وہ حقیقی اور جامع سیاسی منتقلی سمیت ٹھوس پیش رفت کی منتظر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
انمول پنکی نے اپنے ہاتھ تیزاب سے کیوں جلائی تہلکہ خیز انکشافات
-
ایشوریا کے مداح اب بھی ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بے تاب
-
ایرانی اداکارہ کو غیرمناسب پیغامات بھیجنے پر اہلیہ نے میکرون کو تھپڑ مارا، تہلکہ خیز انکشاف
-
ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے، امریکی نائب صدر
-
تمام عالمی بحرانوں کا حل صرف سفارت کاری اور مذاکرات میں ہے،چینی صدر
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.