برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی

بدھ 13 مئی 2026 16:25

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سی533روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سی368روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بغیر کسی ردو دبدل کے 230روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 10سی15روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا ۔