اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں غیرمعمولی تیزی
منگل 12 مئی 2026 16:08
(جاری ہے)
اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی کا تسلسل برقرار ہے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر انتہائی کم ہونے کے باوجود پاکستان میں ایرانی ریال کی اپنی اصل قیمت سے تین سے چار گنا زائد پریمیئم پر فروخت جاری ہے۔
بین الاقوامی ریٹ کے مطابق ایک کروڑ ایرانی ریال پاکستانی روپوں میں صرف 2125 روپے میں مل رہا ہے، پاکستان میں قیمت میں تیزی کی وجہ یہ ہے کہ مقامی سرمایہ کار امید ظاہر کر رہے ہیں کہ امریکا ایران معاہدے کے بعد ریال کی قدر میں اضافہ ہو گا۔معاشی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ریال کی قیمتوں میں تیزی مقامی طلب اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، عالمی سطح پر کرنسی میں اتار چڑھا کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو نقصان بھی اٹھانا پڑ سکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا، خریداروں نے سر پکڑ لئے
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
صوبائی صنعت و تجارت پنجاب کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا 135واں بورڈ اجلاس
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے اضافہ ، فی تولہ 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا
-
اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں غیرمعمولی تیزی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کااضافہ
-
ایس آئی ایف سی کے تحت جنوبی بلوچستان کے نو منتخب ضلع تمپ میں ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز
-
برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ مستحکم
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے نے صنعتی شعبے کی کمر توڑ دی ہے، فباٹی
-
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 4.98 فیصد بڑھا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.