،1500مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی

بدھ 13 مئی 2026 16:10

،1500مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مئی2026ء) 100اور1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( جمعہ)15مئی کو ہو گی۔100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں 2 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ1500 روپے والے بانڈ زکا پہلا انعام30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ 18500 روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

(جاری ہے)

100والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی حیدر آباد جبکہ 1500و الے بانڈز کی قرعہ اندازی سیالکوٹ میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :