عمارات میں آتشزدگیوں کے واقعات کیخلاف درخواست پر اوگرا، نیپرا، پیمرا اور سی بی ڈی کو نوٹس جاری

جمعرات 14 مئی 2026 04:55

؁لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2026ء) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عمارات میں آتشزدگیوں کے واقعات کیخلاف درخواست پر اوگرا، نیپرا، پیمرا اور سی بی ڈی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،درخواست گزار وکیل اظہر صدیق اسلام آباد مصروف ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہوئی