خاتون کی مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست پر سی سی پی او لاہور طلب

جمعرات 14 مئی 2026 04:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 مئی2026ء) چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عالیہ نیلم نے خاتون کی مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست پر سی سی پی او لاہور کو 18 مئی کو طلب کر لیا، عدالت نے پولیس رپورٹ پیش مسترد کر دی، پولیس رپورٹ میں کہا گیا کہ انکوائری میں الزامات درست ثابت نہیں ہوئی