برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی

جمعرات 14 مئی 2026 12:22

برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 مئی2026ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت14روپے کمی سی519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سی358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت230روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

(جاری ہے)

اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سی20روپے زائد قیمت پر فروخت کیا جاتا رہا۔