ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا
بدھ 13 مئی 2026 18:50
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 943 روپے کمی کے بعد 421,263 روپے ہوگئی ۔ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 387,036 روپے سے کم ہو کر 386,171 روپے ہوگئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا
-
،1500مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کلو کمی
-
سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان، 100 انڈیکس 1590.09 پوائنٹس کی کمی کے بعد 168916.22 پوائنٹس پر بند
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا، خریداروں نے سر پکڑ لئے
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
صوبائی صنعت و تجارت پنجاب کی زیر صدارت پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا 135واں بورڈ اجلاس
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے اضافہ ، فی تولہ 4 لاکھ 92 ہزار 4 سو 62 روپے کا ہوگیا
-
اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قیمت میں غیرمعمولی تیزی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کااضافہ
-
ایس آئی ایف سی کے تحت جنوبی بلوچستان کے نو منتخب ضلع تمپ میں ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.