نجی شعبے کو ریگولیٹری طریقہ کار، ٹیسٹنگ انفراسٹرکچر، خریداری کے نظام اور تحقیق و ترقی کے شعبوں میں ہرممکن معاونت فراہم کی جائے گی، وزارت دفاعی پیداوار
جمعرات 14 مئی 2026 19:30
(جاری ہے)
شرکا نے اس امر پر زور دیا کہ حالیہ عالمی تنازعات نے جدید جنگی حکمت عملی، انٹیلی جنس معلومات کے حصول، سرحدی نگرانی اور درست ہدفی کارروائیوں میں ڈرونز کے فیصلہ کن کردار کو نمایاں طور پر اجاگر کیا ہے۔
اجلاس میں شریک کمپنیوں نے اپنے تحفظات، عملی مسائل اور سفارشات براہ راست وزارت دفاعی پیداوار کے سامنے پیش کیں۔ سیکرٹری دفاعی پیداوار نے شرکا کو یقین دلایا کہ ان کی مفید تجاویز کو مستقبل کی پالیسی سازی میں شامل کیا جائے گا تاکہ ملک میں ڈرون ٹیکنالوجی کے ایک مضبوط اور پائیدار مقامی نظام کے فروغ کو یقینی بنایا جا سکے۔وزارت دفاعی پیداوار نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ نجی شعبے کو ریگولیٹری طریقہ کار، ٹیسٹنگ انفراسٹرکچر، خریداری کے نظام اور تحقیق و ترقی کے شعبوں میں ہرممکن معاونت فراہم کی جائے گی۔اجلاس کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ابھرتے ہوئے سکیورٹی تقاضوں کے مطابق مقامی سطح پر تیار کردہ غیر انسانی فضائی صلاحیتوں کی تیز رفتار ترقی کے لیے ریاستی اداروں اور نجی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا، کیونکہ یہ پاکستان کی قومی ترجیحات میں شامل ہو چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.