گورنر خیبرپختونخوا سے پشاور میں اینجلز ہوم ویلفیئر آرگنائزیشن کا دورہ
جمعہ 15 مئی 2026 15:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت سیاست سے بالاتر ہو کر کی جانی چاہیے۔گورنر خیبرپختونخوا نے معذور افراد کے کوٹے کو 2 فیصد سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
اس موقع پر رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے معاملے پر وفاق سے بات کی گئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ نے سی این جی اسٹیشنز بند نہ کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم صوبائی حکومت اس فیصلے پر عمل درآمد نہیں کر پا رہی۔گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ صوبے میں گندم کا مسئلہ بھی سنگین ہے اور گندم کی ترسیل روک دی جاتی ہے۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ گندم اور گیس کے معاملات پر وفاق خیبرپختونخوا کے ساتھ بیٹھ کر اپنا کردار ادا کرے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے رہنما پاکستان مسلم لیگ خواجہ رمیض حسن کی قیادت میں منڈی بہاؤالدین چیمبر، وزیرآباد چیمبر، حافظ آباد چیمبر، خیبر چیمبر اور تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی
-
شہادت ہماری آرزو، اپنے دین اور وطن پر قربان ہونا اعزاز سمجھتے ہیں،حافظ طاہر محموداشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد کی ملاقات
-
حکومت نے محدود وسائل کے باوجود سولر کی حوصلہ افزائی کی ، بلال اظہر کیانی
-
سنگل کنٹری میڈ اِن پاکستان" نمائشوں کے انعقاد سے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پشاور میں اینجلز ہوم ویلفیئر آرگنائزیشن کا دورہ
-
دہشتگردی کی حمایت یا سہولت والے کسی بھی شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.