62 سال پرانا نظام ختم، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے نیا سخت ضابطہ اخلاق نافذ، اثاثے اور سوشل میڈیا سرگرمیاں ظاہر کرنا لازمی قرار
سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 کے تحت اثاثوں کی ڈیجیٹل ڈیکلریشن، مفادات کے ٹکراؤ، مالی شفافیت اور آن لائن سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نگرانی کی ذمہ داری سونپ دی گئی
فیضان ہاشمی
ہفتہ 16 مئی 2026
14:08
(جاری ہے)
نئے ضابطے میں مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق جامع نظام بھی شامل کیا گیا ہے، جس کے تحت افسران کو اپنے ذاتی یا خاندانی مفادات ظاہر کرنا ہوں گے تاکہ سرکاری فیصلوں پر اثرانداز ہونے سے بچا جا سکے۔
سوشل میڈیا اور آن لائن سرگرمیوں پر بھی سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین پیشگی اجازت کے بغیر ویب سائٹس، پوڈکاسٹس، بلاگز یا یوٹیوب چینلز نہیں چلا سکیں گے، جبکہ ذاتی تشہیر کے لیے سرکاری سہولیات یا کام کی تشہیر بھی ممنوع ہوگی۔ حکومت نے تحائف اور مہمان نوازی سے متعلق قوانین بھی سخت کر دیے ہیں۔ نئے قواعد کے تحت سرکاری ملازمین اور ان کے اہلخانہ غیر متعلقہ افراد، کمپنیوں یا غیر ملکی نمائندوں سے تحائف وصول نہیں کر سکیں گے، سوائے ان صورتوں کے جو توشہ خانہ قوانین کے تحت جائز ہوں۔ مزید برآں، افسران کو اپنی آمدن سے بڑھ کر اخراجات کرنے سے بھی روکا گیا ہے، جبکہ شادیوں اور دیگر تقریبات پر غیر معمولی اخراجات کی وضاحت طلب کی جا سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزاد کشمیرالیکشن میں مبینہ دھاندلی پر پیپلزپارٹی کی عدالت سے رجوع کرنے کی تیاری
-
اے آئی تصاویر دیکھ کر نکاح، سابق رکن سندھ اسمبلی کے ساتھ فراڈ ہوگیا، بلیک میلنگ کا بھی شکار
-
پاکستان آنے والے ناروے کے وزیر خارجہ نے اپنا سامان خود اٹھایا، سادگی نے توجہ حاصل کرلی
-
رجب بٹ اپنی دوسری شادی سسٹرولوجی کے خاندان میں کریں گے، ماہر نجوم کی پیشگوئی
-
سہیل آفریدی اڈیالہ پہنچے تو پولیس نے راستہ روک لیا، ملاقات نہ ہونے پر کارکنوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان کے طلبہ ملکی جامعات میں تعلیم حاصل کرکے ملک و صوبے کی ترقی میں کردار ادا کریں، وزیراعلیٰ
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت گندم سے متعلق امور کی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیرسے ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایرڈے کی ملاقات
-
مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی درخواست منظور، عدالت نے ایک مقدمے میں بری کردیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کے بیٹے کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب ’’اینڈ ٹو اینڈ‘‘پیپرلیس اینڈ آٹو میشن ٹیکنالوجی دورمیں داخل
-
6،6 لاکھ پر سینیٹ کے آزاد امیدواروں کو ووٹ ملا ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.