مسلم لیگ نے ملک بنایا تھا اور یہی جماعت اب ملک کو مضبوط معاشی قوت بھی بنائے گی
ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا، مشرق وسطی میں قیام امن کیلئے پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادت کا کردار لائق تحسین ہے۔ چوہدری شجاعت حسین
ثنااللہ ناگرہ
ہفتہ 23 مئی 2026
18:53
(جاری ہے)
مفتی محمد عثمان افضل قادری کا کہنا تھا کہ چوہدری شجاعت حسین نے جمہوریت کے فروغ اور ملکی استحکام کیلئے ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا۔
وہ اعلیٰ سیاسی بصیرت کے حامل مدبر سیاست دان ہیں۔ علماکرام کا کہنا تھا کہ ان کی رواداری، برداشت اور عوامی خدمت کی سیاست مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے تمام طبقات کو مل کر کردار ادا کرنا ہے۔ اتحاد کی قوت اور مربوط کاوشوں سے ہی ملک کو سیاسی اور معاشی طور پر مضبوط قوّت بنایا جاسکتا ہے اتحاد،برداشت اور قومی یک جہتی سے ملک ترقی اور خوشحالی کی منزل پائے گا پرامن معاشرے کے قیام کیلئے علماء اور مشائخ کا کلیدی کردار ہے اس لئے علماء اور مشائخ امن، رواداری اور بھائی چارے کے جزبات کے فروغ کیلئے اپنا موثر کردار جاری رکھیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عسکری و سیاسی قیادتِ مشرق وسطی میں قیام امن اور عالمی امن کیلئے لائق تحسین کردار ادا کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
تمام شواہد اور گواہان ثابت کریں گے کہ محمد ثاقب ذرہ برابر بھی سائبرہراسمنٹ کے ذمرے نہیں آتے
-
"میری گاڑی پر آ کر مجھے گھٹیا کہہ رہا ہے"
-
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے ہونے کے قریب ہے
-
میرا نہیں خیال کہ پاکستان سعودی عرب اور قطر ابراہم اکارڈ کا حصہ بنیں گے
-
امریکی صدر ٹرمپ کے مطالبے پر سعودی عرب کا سخت مئوقف سامنے آگیا
-
ایران جنگ بندی معاہدہ کرے تو اس کو ابراہم اکارڈ کا حصہ بنانا میرے اعزاز ہوگا
-
ڈائریکٹر جنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شوذب عباس کا ٹورسٹ فیسلٹیشن سنٹر کا دورہ
-
چاند رات کو آتش بازی، ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور اسلحے کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی
-
بھارت میں تارکین وطن کے لیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ
-
ایم پی اے ثاقب چڈھراور ان کی اہلیہ اپنے وکیل کے ہمراہ مومنہ اقبال کیخلاف تفتیش کیلئے این سی سی آئی اے میں پیش ہوگئے
-
عیدالاضحی کیلئے سوئی سدرن نے گیس شیڈول جاری کردیا
-
خیبر پختونخوا کے سرد اضلاع میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.