مقبوضہ کشمیر، کینسر کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ
قابض حکام نے کینسر کوقابل اطلاع بیماری قراردیدیا
ہفتہ 30 مئی 2026 01:20
(جاری ہے)
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ماضی میں مربوط اور لازمی رپورٹنگ نظام نہ ہونے کے باعث درست اعداد و شمار جمع کرنے اور موثر پالیسی سازی میں مشکلات پیش آتی رہی ہیں۔
متعدد مریض علاج کے لیے نجی ہسپتالوں یا مقبوضہ جموں و کشمیر سے باہر بھارت کے شہروں کا رخ کرتے تھے، جس سے کیسز کی مکمل رپورٹنگ ممکن نہیں ہو پاتی تھی۔جموں و کشمیر اسمبلی میں رواں سال پیش کیے گئے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران خطے میں کینسر کے 32ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں اکثریت وادی کشمیر سے تعلق رکھتی ہے۔قابض حکام نے اعتراف کیا ہے کہ جموں وکشمیر میں کینسر کے مریضو ں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کینسر کو قابل اطلاع بیماری قرار دینے سے نگرانی کا نظام بہتر ہوگا، درست ڈیٹا دستیاب ہوگا اور بڑھتے ہوئے صحت بحران سے نمٹنے کے لیے موثر حکمت عملی ترتیب دینے میں مدد ملے گی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.