بجلی اور گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچ گیا
پاکستان میں صرف گیس سیکٹر کا گردشی قرض تقریباً 3400 ارب روپے تک پہنچ چکا ، بجلی کا گردشی قرضہ بھی مزید بڑھ گیا
محمد علی
پیر 1 جون 2026
19:55
(جاری ہے)
حکومت کی جانب سے گیس پر 5 روپے لیوی عائد کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے، جبکہ سرکاری کمپنیوں کے ڈیویڈنڈ کے ذریعے گیس گردشی قرض کم کرنے کا پلان بھی آئی ایم ایف کے سامنے رکھا گیا۔
بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گیس سیکٹر کا گردشی قرض تقریباً 3400 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے، جبکہ او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل اور دیگر کمپنیوں کے بھی تقریباً 150 ارب روپے واجب الادا ہیں، جس کے باعث توانائی شعبے پر مالی دباؤ مسلسل بڑھ رہا ہے۔ اس تمام صورتحال میں حکومت نے سالانہ 35 ایل این جی کارگوز عالمی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا فیصلہ بھی پلان کا حصہ بنایا ہے۔ ایل این جی کارگوز کی فروخت سے سالانہ تقریباً 160 ارب روپے حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جس سے گردشی قرضے کے دباؤ میں کمی لانے کی کوشش کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کے بعد گیس پر بھی لیوی ٹیکس لگانے پرغور
-
نواز شریف کو گلگت بلتستان دورے کی اجازت مل گئی، این او سی جاری
-
پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز
-
ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
-
کویتی ایئر ڈیفنس نے نئے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے
-
آئندہ بجٹ تاجروں اور صنعتکاروں کے لیے ریلیف کا باعث ہوگا ،وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
-
فلموں کا بننا ضروری، سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
خیبر پختونخوا میں کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کا مطالبہ؛ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل فوری اسمبلی میں پیش کرنے پر زور
-
بجلی اور گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچ گیا
-
سپریم جوڈیشل کونسل میں پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف شکایت مسترد
-
بنگلہ دیش میں ایندھن کی قیمتوں میں چھ ہفتوں میں دوسرا اضافہ
-
خدمتِ انسانیت کی ایک جھلک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.