فلموں کا بننا ضروری، سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں‘ عظمیٰ بخاری
پیر 1 جون 2026 21:36
(جاری ہے)
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب سینما انڈسٹری کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہی ہیں، نوجوان نسل کو ٹچ سکرین سے نکال کر سینما کی طرف لائیں گے۔
وزیر اطلاعات پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے ڈرامے پوری دنیا میں مقبول ہیں، ہمیں اچھے ڈراموں کی طرح اچھی فلمیں بھی بنانا ہوں گی، فلم سٹی کے اندر تمام سہولیات فراہم کریں گے۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ نوجوان ہدایت کار فلمی دنیا میں نئی سوچ لے کر آئیں، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز نے فلم انڈسٹری کو نئی سمت دی ہے، پنکی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان ہوگیا، اچھا ٹاپک تھا اس پر فلم بنتی تھی۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کے بعد گیس پر بھی لیوی ٹیکس لگانے پرغور
-
نواز شریف کو گلگت بلتستان دورے کی اجازت مل گئی، این او سی جاری
-
پراپرٹی ٹیکس میں بڑی کمی کی تجویز
-
ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
-
کویتی ایئر ڈیفنس نے نئے میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنا دیے
-
آئندہ بجٹ تاجروں اور صنعتکاروں کے لیے ریلیف کا باعث ہوگا ،وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی
-
فلموں کا بننا ضروری، سینما انڈسٹری کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
خیبر پختونخوا میں کم عمری کی شادیوں کے خاتمے کا مطالبہ؛ چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل فوری اسمبلی میں پیش کرنے پر زور
-
بجلی اور گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچ گیا
-
سپریم جوڈیشل کونسل میں پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف شکایت مسترد
-
بنگلہ دیش میں ایندھن کی قیمتوں میں چھ ہفتوں میں دوسرا اضافہ
-
خدمتِ انسانیت کی ایک جھلک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.