بلاول بھٹو کو نشانہ بنانا جمہوری سیاست کو کمزور کرنے کی کوشش ہے، ناز بلوچ کا کیپٹن صفدر کو کرارا جواب
ؔ سیاسی مخالفین الزام تراشی کے بجائے کارکردگی اور وڑن کا مقابلہ کریں، رہنما پیپلز پارٹی ناز بلوچ کا بیان
جمعہ 5 جون 2026 21:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان کے اندر اور باہر ہمیشہ غریب اور محروم طبقات کی آواز کو مؤثر انداز میں اجاگر کیا ہے۔
ناز بلوچ نے کہا کہ اگر سیاسی مخالفین کے پاس کوئی متبادل پروگرام، پالیسی یا عوامی فلاح کا منصوبہ موجود ہے تو اسے عوام کے سامنے پیش کریں، کیونکہ الزامات اور منفی پروپیگنڈے سے سیاسی حقائق تبدیل نہیں ہوتے۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا مؤقف جس وقار، اعتماد اور مؤثر انداز میں پیش کیا، وہ پوری قوم کے سامنے ہے۔ ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام باشعور اور سمجھدار ہیں، وہ بخوبی جانتے ہیں کہ کون عوامی خدمت کر رہا ہے اور کون سیاست کو ذاتی عناد اور منفی مہم کا ذریعہ بنا رہا ہیمزید اہم خبریں
-
سپین کے فٹبالر یامال یونیسف کے خیر سگالی سفیر مقرر
-
انسانی حقوق اجتماعی انسانیت کا بنیادی جزو، وولکر ترک
-
ایران جنگ: بحری آئل ٹینکر پر امریکی حملے میں تین انڈین ملاح ہلاک
-
مہاجرین کی اکثریت غربت میں زندگی گزارنے پر مجبور، یو این رپورٹ
-
عمران خان پمز ہسپتال منتقل
-
سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر 3500پاکستانی متحدہ عرب امارات سے بے دخل
-
اقتصادی سروے26-2025ء خود حکومت کے لئے چارج شیٹ اور بیڈگورننس کا منہ بولتا ثبوت ہے
-
ایران اگر ہار مان لے اور سفید جھنڈی لہرا دے تو تاریخ کی بہترین ڈیل ہوسکتی ہے
-
پنجاب کوپولیوسے پاک کردیا‘وزیرصحت کا دعویٰ
-
اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ سیشن کا بائیکاٹ کرنے کی بجائے بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں کو امارات سے اپنے سامان کی واپسی کیلئے سہولت فراہم کرنے کا اعلان
-
یورپ اربوں ڈالر کے سائبر فراڈ روکنے میں امریکہ سے پیچھے کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.