وزیراعلی سندھ نے سکھر بیراج اپگریڈیشن منصوبہ کا افتتاح کردیا
اتوار 14 جون 2026 22:02
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ اپ گریڈ شدہ سکھر بیراج سیلابی خطرات سے نمٹنے اور آبپاشی نظام کو مزید مضبوط بنائے گا، تقریباً ایک صدی بعد پہلی بار سکھر بیراج کے فرش اور اہم انفراسٹرکچر کی جامع بحالی مکمل کی گئی، سکھر بیراج کے 44 گیٹس جدید ترین نظام کے تحت تبدیل کیے گئے ہیں، سکھر بیراج سے اب پانی کی ترسیل اور نگرانی کا نظام مزید مؤثر ہوگیا ہے،جہاں 32 گیٹس تبدیل کرنے کا ہدف تھا وہاں 44 گیٹس تبدیل کیے گئے، یہ سندھ حکومت کی سنجیدگی کا ثبوت ہے۔
مراد علی شاہ نے کہاکہ6 لاکھ سے زائد آبادگار خاندانوں کا روزگار اور پاکستان کی غذائی سلامتی سکھر بیراج سے وابستہ ہے، جدید سکھر بیراج آنے والی کئی دہائیوں تک سندھ کے زرعی شعبے کی خدمت کرتا رہے گا، سکھر بیراج کی بحالی سے سیلابی پانی کے گزرنے کی صلاحیت، آپریشنل کارکردگی اور آبپاشی کا نظام مزید بہتر ہوگا، سندھ حکومت آبی ڈھانچوں کے تحفظ اور جدید کاری کے لیے مکمل طور پر پُرعزم ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ آبپاشی کو جون 2027ء تک منصوبے کی بروقت اور معیاری تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
کینیڈا بھجوانے کے نام پر 60 لاکھ روپے ہتھیانے والا انسانی اسمگلر گرفتار
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، پی ٹی آئی کی کارکنان سے ہسپتال کے باہر جمع نہ ہونی کی اپیل
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا
-
ایف آئی اے فیصل آباد نے ویزہ فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
-
پاکستان میں پہلی بار سمندر کے کنارے اعلیٰ معیار کی گیس دریافت ہوگئی
-
حکومت نے آئی پی پیز سے ناجائز معاہدے کیی: حافظ نعیم الرحمن
-
پاکستانی طلبہ کو زیادہ مشکلات وسطی ایشیائی ممالک سے درپیش ہیں،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے فیصل زاہد ملک کی ملاقات، تمغۂ امتیاز پر مبارکباد
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز چوہدری محمد سلیم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، گلشن حدید میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد شدید زخمی
-
لاہور میں مختلف واقعات، خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق
-
پٹرول کی قیمتیں کم نہ ہوئیں تو ملک گیر ہڑتال کا فیصلہ کرسکتے ہیں‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.