نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ
معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز جمعے سے مکمل طور پر بحال اور کھول دی جائے گی، امریکی صدر
بدھ 17 جون 2026 12:46
(جاری ہے)
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران موجودہ کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے اور جلد از جلد معمول کے تجارتی اور اقتصادی معاملات کی طرف واپس آنا چاہتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ایران کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی مکمل تفصیلات ایک یا دو روز میں عوام اور میڈیا کے سامنے پیش کی جائیں گی۔امریکی صدر نے دعوی کیا کہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز جمعے سے مکمل طور پر بحال اور کھول دی جائے گی، جبکہ اس اہم عالمی آبی گزرگاہ میں جہازوں سے کسی قسم کا ٹول ٹیکس یا اضافی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ٹرمپ نے کہا کہ اس معاہدے کا بنیادی مقصد خطے میں امن کو فروغ دینا، عالمی توانائی کی ترسیل کو محفوظ بنانا اور ایران کے جوہری پروگرام کو صرف پرامن مقاصد تک محدود رکھنا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران سے مذاکرات کا راستہ بند نہ کریں: اردوان کا ٹرمپ کو مشورہ
-
امریکی صدرٹرمپ کو بڑا دھچکا،مقبولیت اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
نیتن یاہو نے ممدانی کو حزب اللہ اور خامنہ ای کے برابر کھڑا کردیا، تصویر وائرل
-
آئی ایم ایف کا عملہ 19 اگست سے سینیگال کا دورہ کرے گا
-
امریکی سینیٹر کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
-
عمان نے ہرمز میں امریکی کوششوں میں مداخلت کی تو حملہ کیا جائے گا، ٹرمپ
-
بھارت، آسیب کا خوف، 600 طلبہ نے بورڈنگ اسکول چھوڑ دیا
-
بھارت، مندر میں بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
ایران کا امریکی فوجیوں کو پکڑنے یا مارنے پر 30 ہزار ڈالرز انعام کا اعلان
-
شارجہ ؛ پاکستان سوشل سینٹر میں 80واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا گیا
-
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں پاکستانی کلچر اینڈ لینگویج ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 14اگست یومِ آزادی کی ایک شاندار تقریب کا انعقاد
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.