فوجداری قوانین میں ترامیم غیر سیاسی نوعیت کی،عدالتوں کے فیصلوں میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، اعظم نذیر تارڑ
پیر 22 جون 2026 23:03
(جاری ہے)
انہوں نے سیاسی کشیدگی کم کرنے اور قومی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا۔
سردار لطیف کھوسہ نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پولیس اور محکمہ داخلہ میں کرپشن سنگین مسئلہ بن چکی ہے اور حکمرانوں کو اپنی مراعات کم کرنی چاہئیں۔نور عالم خان نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کے ساتھ ناروا سلوک، منشیات کی روک تھام اور سکیورٹی کی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں حالات تشویشناک ہیں اور دہشت گردی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہونی چاہیے۔عالیہ کامران نے اسلام آباد میں سرکاری اراضی پر تجاوزات، سی ڈی اے کے تاخیر کا شکار منصوبوں، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار کیا۔شبیر قریشی نے پاسپورٹ دفاتر کے باہر ٹاؤٹ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہری روزانہ کی بنیاد پر استحصال کا شکار ہیں۔سابق اسپیکر اسد قیصر نے پشاور-اسلام آباد موٹروے پر قائم متعدد چیک پوسٹوں کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ عوام کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا ہے اور اس نظام پر نظرثانی کی ضرورت ہے۔مزید اہم خبریں
-
چھ یورپی ممالک نے ویسٹ بینک میں نئی اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کی مخالفت کر دی
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان پارلیمانی، سیاسی، اقتصادی، تعلیمی اور دفاعی روابط مزید بڑھانے پر اتفاق
-
سٹیٹ بینک نے مارکیٹ میں 2.85 ٹریلین روپے کی لیکویڈیٹی فراہم کر دی
-
عمران خان شفاء اسپتال لے جانا پڑے گا، ورنہ حکومت کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی، اسد عمر
-
'عمران خان کا طبی معائنہ شفا ہسپتال کے بجائے پمز میں کرانا عدالت کی توہین،‘ اہل خانہ اور پی ٹی آئی کا دعویٰ
-
اعظم نذیر تارڑ کادہشت گردی کے تمام متاثرین اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
-
وزیرتجارت سے ڈیجیٹل اتھارٹی کے نمائندوں اور Sky47کی انتظامیہ کی ملاقات، منسلک اداروں کے لیے ڈیجیٹل ایکو سسٹم بارے تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا زیرِ تربیت افسران کے ساتھ پارلیمانی جمہوریت اور آئینی طرزِ حکمرانی پر تبادلہ خیال
-
شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، طارق فضل چوہدری
-
بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے اور تشخیصی مراحل کے دوران ان کی ہمشیرہ ساتھ موجود رہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ کے حکم پر من و عن عمل ہوا، سازشی کسی اور چکر میں ہسپتال گیا تھا، ناصر بٹ
-
سپیکر قومی اسمبلی سے ملائیشین وزیر داخلہ کی سربراہی وفد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بار ے تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.