ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,100 روپے کمی ریکارڈ
منگل 30 جون 2026 21:47
(جاری ہے)
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,100 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 8 سو 36 روپے کا ہوگیا ہے، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 3,515 روپے کمی کے بعد 367,743 روپے سے کم ہو کر 364,228 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 337,110 روپے سے کم ہو کر 333,887 روپے ہوگئی۔
آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ چاندی کی قیمت 25 روپے اضافے کے بعد 6,349 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 22 روپے اضافے کے بعد 5,443 روپے ہو گئی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,065 ڈالر سے کم کر 4,024 ڈالر ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
-
پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں 14 فیصد اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے گذشتہ مالی سال 2026 کے دوران منافع جات کی ادائیگی میں 19.18 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے ، ذخیرہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی
-
اسٹیٹ بینک نے 2026ء کے لیے نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں (ڈی-ایس آئی بی) کا تعین کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,200 روپے اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم
-
100ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کرنا ہونگے‘خادم حسین
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، کے ایس ای 100انڈیکس میں 254.60 پوائنٹس کی کمی
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخار علی ملک
-
ایس ای سی پی کا انشورنس صارفین کے تحفظ، کلیمز کی بروقت ادائیگی اور کمپنیوں کے طرزِ عمل میں شفافیت کے لیے مارکیٹ کنڈکٹ رولز کا مسودہ جاری
-
پاکستانی طلبہ کو گوگل جیمنی تک ایک سال مفت رسائی خوش آئند ہے، افتخارعلی ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.