سندھ ہائیکورٹ میں مقامی تاجر کی پولیس کے اعلی حکام پر بلیک میلنگ سے متعلق درخواست پر سماعت
جمعرات 2 جولائی 2026 16:59
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل احمد علی گبول ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل نے اس معاملے پر پولیس کے اعلی حکام کو متعدد تحریری شکایات بھی ارسال کیں، تاہم کوئی موثر کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی، جس کے باعث ملزم کے حوصلے مزید بلند ہوئے۔
سماعت کے دوران وکیل نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ملزم مبینہ طور پر پولیس کی سرکاری گاڑی استعمال کر رہا ہے، جس سے پولیس کی سرپرستی کا تاثر پیدا ہوتا ہے اور درخواست گزار و اس کے اہل خانہ شدید خوف و ہراس اور ذہنی دبائو کا شکار ہیں۔درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ درخواست گزار اور اس کے خاندان کو فوری سیکیورٹی اور قانونی تحفظ فراہم کیا جائے، جبکہ پولیس افسران کے نام استعمال کرکے مبینہ بلیک میلنگ کرنے والے ملزم اور اس کے سہولت کاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور شفاف تحقیقات کا حکم دیا جائے۔سندھ ہائیکورٹ نے ابتدائی سماعت کے بعد معاملے کی حساس نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 22 جولائی تک جواب طلب کر لیا اور مزید سماعت ملتوی کر دی۔مزید قومی خبریں
-
نجی شعبے ملکی معاشی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی ہے۔ نہال ہاشمی ، گورنر سندھ
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی یکہ غنڈ مہمند میں پولیس ٹیم پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی مذمت
-
ایف آئی اے کی کارروائی، 2 سال سے مطلوب انسانی اسمگلر ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار
-
کاروباری برادری ملکی ترقی اور معاشی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، گورنر سندھ
-
ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، پیٹرول اور ڈیزل سستے، ٹماٹر 125 فیصد مہنگے ہوگئے
-
شرجیل میمن اور رانا قاسم نون کی ملاقات،مسئلہ کشمیر پر قومی یکجہتی کے فروغ پر اتفاق
-
پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے نئی پالیسی سفارشات حکومت کو پیش
-
پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ، سپلائی متاثر ہونے لگی
-
دانہ سر بس حادثے کے جائے وقوعہ پر حکومت بلوچستان اور خیبرپختونخوا حکومت کی ریسکیو سرگرمیاں جاری
-
شازیہ مری کا شیرانی میں مسافر کوچ کو پیش آنے والے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وفاقی وزیر ریلوےسے گجرات چیمبرکے وفد کی ملاقات، کارگو سروسز کو مزید مؤثر بنانے، صنعتکاروں اور کاروباری برادری کو بہتر سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
مہمند ، سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.