گستاخانہ خاکوں کی اشاعت میں ملوث ہر مجرم کو بلا امتیاز قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ، چیئرمین سٴْنی پارٹی پاکستان
ہفتہ 4 جولائی 2026 19:54
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار چیئرمین سٴْنی پارٹی پاکستان ابوالحسن عبدالخالق قادری نے ضلعہ کابینہ، سٹی کابینہ اور یونٹس کے عہدیداران کے مشترکہ اجلاس میں کیا، انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہماری جانوں سے بھی پیارے نبیﷺ کی عزت و ناموس کا معاملہ ہے، جس میں تاخیر، مصلحت یا بہانہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں، قانون کی بالادستی کا تقاضا ہے کہ انصاف بروقت، غیرجانبدار اور بلاامتیاز ہوتا ہوانظر آئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کھیلوں کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے ، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات
-
نادرا نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے مفت اجرا کی سہولت فراہم کر دی
-
ہاکی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے دی
-
وہاڑی میں ڈکیتی کے دوران خاتون کے قتل کا ڈراپ سین، شوہر ہی قاتل نکلا
-
پنجاب حکومت کا سرکاری افسران کی طویل رخصت کی حوصلہ شکنی کا فیصل
-
دہشت گردی کا نشانہ بننے والے خاندانوں کا دکھ ناقابل بیان ہے ،شہدا کی قربانیاں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
پشاور ،سوشل میڈیا پراسلحہ نمائش کی وڈیو اپلوڈ کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
لاہورکے مختلف مقامات پر تین افراد جاں بحق
-
طلاق کے نوٹس پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کرلی
-
ریلوے لائن کراس کرتے دو افراد ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
-
نئے انتظامی یونٹس، فاروق ستار کا بلاول بھٹو کو مناظرے کا چیلنج
-
شدید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں میں پانی کے بہائو میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ، پی ڈی ایم اے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.